ゲーム攻略動画サイト

ゲームフォース

428~封鎖された渋谷で~の攻略動画

ضلع میں 2 لاکھ 25 ہزار 428 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔اس وقع پر ڈپٹی سی او

投稿日:

منڈی بہاءالدین / پولیو مہم کا افتتاح

او سی
منڈی بہاؤ الدین میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احسان الحق ضیاء نے چلڈرن ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، ضلع میں 2 لاکھ 25 ہزار 428 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
اس موقع پر ڈپٹی سی او ہیلتھ ڈاکٹر الیاس گوندل، بھی انکے ہمراہ تھے
منڈی بہاؤ الدین ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احسان الحق نے چلڈرن ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا اس موقع پرانکا کہنا تھا کہ پولیو سے پاک پاکستان ہم سب کا اصل ہدف ہے، ضلع کے پولیو فری سٹیٹس کو برقرار رکھنے کے لئے ہر شخص اپنی ذمہ داری پوری کرے، انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران کورونا ایس پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے، ڈپٹی کمشنر احسان الحق ضیاء نے کہا کہ ضلع منڈی بہاﺅالدین میں 13 دسمبر سے 17 دسمبر تک جاری رہنے والے اس مہم میں پانچ سال تک کی عمر کے 2 لاکھ 25 ہزار 428 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے اور پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے کیپسول بھی دئیے جائیں گے۔ جس کیلئے 2333 ورکرز پر

مشتمل محکمہ صحت کی 70 فکسڈ ٹیمیں،43 ٹرانزٹ پوائنٹس، گھر گھر جانے والی957 ٹیمیں ،70 یوسی ایم اوز جبکہ 193 ایریا انچارج مقرر کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلانے کیلئے محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کریں تاکہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو اس خطرناک اور موذی مرض سے محفوظ رکھ سکیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نےسی او ہیلتھ ڈاکٹر الیاس گوندل، ایم ایس اعجاز مغل اور ڈی ایم ایس ڈاکٹر اظہر وحید بوسال کی ہسپتال کیلئے کوششوں کو خوب سراہا۔

#ONEPLUSNEWSHD#oneplusnewshd#Mojianwala#MojianwalaMandi#bahauddin #Mandibahauddin#phalianews#Mandibahauddinnews #phalianews#Gujratnews#khairannews #ImranKhan#PMIK
#BilawalBhuttoZardari #Palestine #MaryamNawaz #SheikhRasheedAhmad #ArmyChief #GeneralQamarJavedBajwa #Israel #ISPR #PakSarzaminParty #SyedMustafaKamal #AzadKashmir #RajaFarooqHaiderKhan #FederalMinister #ZartajGul #SpecialAttention #TourismSector #ForestDepartment #Information #CommissionerHouseKarachi #SindhPolice #KarachiUniversity #Hyderabad #TehreekELibek #Lahore #TLP #KhadimHussainRizvi #PrimeMinister #Faizabad #SindhChiefMinister #MuradAliShah #Lahore #OwaisSiddiqui #SyedAtharHussainShah #Coronavirus #Covid19 #SmartLockdow #ShahidAfridi #Sheikhupura #BabarAzam #CricketNews #PakistanCricket #GilgitBaltistan #PakChinaRelationship #SaadHussainRizvi #LatestNews #BreakingNews #Gaza#Danimovimojainwala#Naqvistodio#C1newshd#Conenewshd#innnewshd#C84newshd#Dinga##ONEPLUSNEWSHD#oneplusnewshd#Mojianwala#MojianwalaMandi#bahauddin #Mandibahauddin#phalianews#Mandibahauddinnews #phalianews#Gujratnews#khairannews #ImranKhan#PMIK
#BilawalBhuttoZardari #Palestine #MaryamNawaz #SheikhRasheedAhmad #ArmyChief #GeneralQamarJavedBajwa #Israel #ISPR #PakSarzaminParty #SyedMustafaKamal #AzadKashmir #RajaFarooqHaiderKhan #FederalMinister #ZartajGul #SpecialAttention #TourismSector #ForestDepartment #Information #CommissionerHouseKarachi #SindhPolice #KarachiUniversity #Hyderabad #TehreekELibek #Lahore #TLP #KhadimHussainRizvi #PrimeMinister #Faizabad #SindhChiefMinister #MuradAliShah #Lahore #OwaisSiddiqui #SyedAtharHussainShah #Coronavirus #Covid19 #SmartLockdow #ShahidAfridi #Sheikhupura #BabarAzam #CricketNews #PakistanCricket #GilgitBaltistan #PakChinaRelationship #SaadHussainRizvi #LatestNews #BreakingNews #Gaza#Danimovimojainwala#Naqvistodio#C1newshd#Conenewshd#Muhafaznewshd#Sahiwal#52Newshd#Sialkot#SrilankanCitizen#Death#Naqvi#C84News#City53NewsGujrat#50newshd#52newshd#ظلم#Sahiwal#ZohaibkhalidLayyah#MazharAhmedSiddiquiDistritGhotki#Ghotki#idreesAhmedGujrat#Gujrat#

-428~封鎖された渋谷で~の攻略動画
-

Copyright© ゲームフォース , 2024 AllRights Reserved.